one-migrant-morning-in-bengaluru-ur

Bengaluru, Karnataka

Feb 06, 2025

بنگلورو میں ایک مہاجر کے صبح و شام

ان لوگوں کا تعلق اتر پردیش اور بہار سے ہے، اور یہ کرناٹک میں نیم ہنرمند اور غیر ہنرمند مزدوروں یا پھیری والوں کے طور پر کام کرتے ہیں۔ ان میں سے کوئی بھی مرکزی بجٹ ۲۰۲۵ میں طے شدہ کسی بھی ٹیکس کے زمرے، نئے یا پرانے، میں شامل نہیں رہا

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Pratishtha Pandya

پرتشٹھا پانڈیہ، پاری میں بطور سینئر ایڈیٹر کام کرتی ہیں، اور پاری کے تخلیقی تحریر والے شعبہ کی سربراہ ہیں۔ وہ پاری بھاشا ٹیم کی رکن ہیں اور گجراتی میں اسٹوریز کا ترجمہ اور ایڈیٹنگ کرتی ہیں۔ پرتشٹھا گجراتی اور انگریزی زبان کی شاعرہ بھی ہیں۔

Editor

P. Sainath

پی سائی ناتھ ’پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا‘ کے بانی ایڈیٹر ہیں۔ وہ کئی دہائیوں تک دیہی ہندوستان کے رپورٹر رہے اور Everybody Loves a Good Drought اور The Last Heroes: Foot Soldiers of Indian Freedom کے مصنف ہیں۔