آندھرا پردیش کے نندی واڑہ منڈل میں انکینا گوڈیم کے دلت مزدوروں نے کھیتی باڑی کی زمین کو مچھلی کے تالاب میں تبدیل ہوتے دیکھا ہے، جس کی وجہ سے ان کی مزدوری کے ایام کم ہو گئے ہیں۔ آمدنی کم ہو رہی ہے، تکلیف دہ نقل مکانی بڑھ رہی ہے
راہل مگنتی آندھرا پردیش کے وجیہ واڑہ میں مقیم ایک آزاد صحافی ہیں۔
See more stories
Editor
Sharmila Joshi
شرمیلا جوشی پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کی سابق ایڈیٹوریل چیف ہیں، ساتھ ہی وہ ایک قلم کار، محقق اور عارضی ٹیچر بھی ہیں۔
See more stories
Translator
Sibtain Kauser
سبطین کوثر، دہلی کے ایک صحافی اور ترجمہ نگار ہیں۔ وہ کئی مرکزی نیوز ایجنسیوں اور معروف ٹی وی اور نیوز نیٹ ورکس، ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارموں کے ساتھ کام کر چکے ہیں۔