بیر بھوم کے آدتیہ پور گاؤں میں چھوی ساہا پرانے اخباروں سے پیکٹ/لفافے بناتی ہیں اور انہیں مقامی دکانوں میں بیچتی ہیں۔ مگر آج کل اخباروں کی خرید میں آئی کمی سے ۷۵ سالہ چھوی کافی پریشان ہیں
ہمادری مکھرجی نے وشو بھارتی یونیورسٹی سے صحافت اور ذرائع ابلاغ میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی ہے۔ فی الحال وہ بیر بھوم سے فری لانس جرنلسٹ اور ویڈیو ایڈیٹر کے طور پر سرگرم ہیں۔
See more stories
Editor
Sarbajaya Bhattacharya
سربجیہ بھٹاچاریہ، پاری کی سینئر اسسٹنٹ ایڈیٹر ہیں۔ وہ ایک تجربہ کار بنگالی مترجم ہیں۔ وہ کولکاتا میں رہتی ہیں اور شہر کی تاریخ اور سیاحتی ادب میں دلچسپی رکھتی ہیں۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔