no-crime-only-punishment-ur

Jehanabad, Bihar

Aug 02, 2023

شراب بندی قانون کے تحت موسہر ہونے کی سزا؟

جہان آباد ضلع میں حاشیہ پر زندگی بسر کر رہے موسہروں کو ہی شراب بندی سے جڑے معاملوں میں نشانہ بنایا جاتا ہے۔ اس کے بعد چلنے والی قانونی لڑائی کافی مہنگی ہوتی ہے اور اس کا بوجھ پوری فیملی کو اٹھانا پڑتا ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Umesh Kumar Ray

اُمیش کمار رائے سال ۲۰۲۲ کے پاری فیلو ہیں۔ وہ بہار میں مقیم ایک آزاد صحافی ہیں اور حاشیہ کی برادریوں سے جڑے مسائل پر لکھتے ہیں۔

Editor

Devesh

دیویش ایک شاعر صحافی، فلم ساز اور ترجمہ نگار ہیں۔ وہ پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے لیے ہندی کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر کے طور پر کام کرتے ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔