nangals-women-demand-a-drug-free-village-ur

Moga, Punjab

Nov 24, 2025

ننگل کی عورتیں چاہتی ہیں منشیات سے پاک گاؤں

پنجاب کے موگا ضلع میں ہیروئن اور دیگر نشہ آور چیزیں جوان اور عمر دراز لوگوں کی زندگیاں تباہ کر رہی ہیں، نتیجاً خواتین بمشکل ملنے والی ملازمتیں تلاش کرنے کے لیے مجبور ہیں۔ سال ۲۰۲۴ کے عام انتخابات میں یہی مسئلہ یہاں کا ایک بڑا موضوع ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Sanskriti Talwar

سنسکرتی تلوار، نئی دہلی میں مقیم ایک آزاد صحافی ہیں اور سال ۲۰۲۳ کی پاری ایم ایم ایف فیلو ہیں۔

Editor

Priti David

پریتی ڈیوڈ، پاری کی ایگزیکٹو ایڈیٹر ہیں۔ وہ جنگلات، آدیواسیوں اور معاش جیسے موضوعات پر لکھتی ہیں۔ پریتی، پاری کے ’ایجوکیشن‘ والے حصہ کی سربراہ بھی ہیں اور دیہی علاقوں کے مسائل کو کلاس روم اور نصاب تک پہنچانے کے لیے اسکولوں اور کالجوں کے ساتھ مل کر کام کرتی ہیں۔

Translator

Karan Vanni

کرن وانی شری گنگا نگر، راجستھان کے رہنے والے ایک ترجمہ نگار ہیں۔ وہ سرکاری اور غیر سرکاری، دونوں طرح کے اداروں کے لیے ترجمے اور ٹرانس لٹریشن کا کام کرتے ہیں۔