my-tarpa-is-my-deity-ur

Palghar, Maharashtra

Feb 22, 2024

’میرا تارپا میرا دیوتا ہے‘

بھکلیہ لاڈکیہ دھِنڈا ایک وارلی آدیواسی ہیں۔ نواسی سال کے موسیقار دھنڈا، وال ونڈے گاؤں میں رہتے ہیں اور تارپا بجاتے ہیں، جو بانس اور خشک لوکی سے بنا ایک روایتی ساز ہے۔ انہی سے سنئے ان کی موسیقی اور عقیدت کی کہانی

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Bhiklya Ladkya Dhinda

بھکلیہ لاڈکیہ دھنڈا، پالگھر ضلع کے جوہار بلاک کے وال ونڈے گاؤں کے انعام یافتہ وارلی تارپا بجانے والے فنکار ہیں۔ سال ۲۰۲۲ میں انہیں سنگیت ناٹک اکیڈمی ایوارڈ سے سرفراز کیا گیا۔ وہ ۸۹ سال کے ہیں۔

Photos and Video

Siddhita Sonavane

سدھیتا سوناونے ایک صحافی ہیں اور پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا میں بطور کنٹینٹ ایڈیٹر کام کرتی ہیں۔ انہوں نے اپنی ماسٹرز ڈگری سال ۲۰۲۲ میں ممبئی کی ایس این ڈی ٹی یونیورسٹی سے مکمل کی تھی، اور اب وہاں شعبۂ انگریزی کی وزیٹنگ فیکلٹی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔