making-bangles-from-sheep-hair-in-karadaga-ur

Belagavi, Karnataka

Jul 20, 2024

بھیڑ کے بالوں سے کڑے بنانے کا ہنر

کرناٹک کے کاردَگا گاؤں میں بھیڑ کے بالوں سے بنائے گئے کڑے کو نیک شگون خیال کیا جاتا ہے اور نوزائیدہ بچوں کی کلائیوں میں پہنایا جاتا ہے۔ آج کل چرواہوں اور چراگاہوں کی تعداد میں کمی کی وجہ سے اس دستکاری کو پسند کرنے والے بہت کم لوگ باقی رہ گئے ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Sanket Jain

سنکیت جین، مہاراشٹر کے کولہاپور میں مقیم صحافی ہیں۔ وہ پاری کے سال ۲۰۲۲ کے سینئر فیلو ہیں، اور اس سے پہلے ۲۰۱۹ میں پاری کے فیلو رہ چکے ہیں۔

Editor

Dipanjali Singh

دیپانجلی سنگھ، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کی اسسٹنٹ ایڈیٹر ہیں۔ وہ پاری لائبریری کے لیے دستاویزوں کی تحقیق و ترتیب کا کام بھی انجام دیتی ہیں۔

Translator

Shafique Alam

شفیق عالم پٹنہ میں مقیم ایک آزاد صحافی، مترجم اور کتابوں اور جرائد کے ایڈیٹر ہیں۔ خود کو کل وقتی فری لانسنگ کے لیے وقف کرنے سے قبل، انہوں نے کئی بین الاقوامی پبلشرز کے لیے بطور کاپی ایڈیٹر کام کیا ہے۔ انہوں نے دہلی کے مختلف نیوز میگزینز اور میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے بطور صحافی بھی کام کیا ہے۔ وہ انگریزی، ہندی اور اردو زبانوں کے مترجم ہیں۔