lohars-in-sonipat-futures-on-the-anvil-ur

Sonipat, Haryana

Mar 19, 2024

حالات کی کسوٹی پر سونی پت کے لوہاروں کا مستقبل

خانہ بدوش (لوہار) برادری سے تعلق رکھنے والی سلمیٰ اور وجے ہریانہ کے بہل گڑھ بازار میں فٹ پاتھ پر عارضی گھروں میں رہتے اور کام کرتے ہیں۔ یہاں سے وہ چھلنی، ہتھوڑے، کدال، کلہاڑی، چھینی اور دوسری بہت سی چیزیں بنا کر فروخت کرتے ہیں، اور ہمیشہ یہاں سے بے دخل کیے جانے کے خوف کے سائے میں زندگی گزارتے ہیں

Student Reporter

Sthitee Mohanty

Translator

Shafique Alam

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Student Reporter

Sthitee Mohanty

استھیتی موہنتی، ہریانہ کی اشوک یونیورسٹی میں انگریزی ادب اور میڈیا اسٹڈیز کی ایک انڈر گریجویٹ طالبہ ہیں۔ ان کا تعلق اوڈیشہ کے کٹک سے ہے، اور وہ شہر اور دیہات کے ملن کا مطالعہ کرنا چاہتی ہیں اور یہ جاننا چاہتی ہیں کہ ہندوستانی عوام کے لیے ’ترقی‘ کا مطلب کیا ہے۔

Editor

Swadesha Sharma

سودیشا شرما، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا (پاری) میں ریسرچر اور کانٹینٹ ایڈیٹر ہیں۔ وہ رضاکاروں کے ساتھ مل کر پاری کی لائبریری کے لیے بھی کام کرتی ہیں۔

Translator

Shafique Alam

شفیق عالم پٹنہ میں مقیم ایک آزاد صحافی، مترجم اور کتابوں اور جرائد کے ایڈیٹر ہیں۔ خود کو کل وقتی فری لانسنگ کے لیے وقف کرنے سے قبل، انہوں نے کئی بین الاقوامی پبلشرز کے لیے بطور کاپی ایڈیٹر کام کیا ہے۔ انہوں نے دہلی کے مختلف نیوز میگزینز اور میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے بطور صحافی بھی کام کیا ہے۔ وہ انگریزی، ہندی اور اردو زبانوں کے مترجم ہیں۔