living-in-the-rooms-by-the-looms-ur

Surat, Gujarat

Oct 11, 2023

سورت کے کرگھا مزدوروں کی بدحال زندگی

سورت کے پاور لوموں میں محنت طلب شفٹوں کے بعد اوڈیشہ کے تقریباً ۸ لاکھ مزدور بجلی کی کٹوتی، پانی کی کمی، گندگی اور شور کے درمیان پر ہجوم کمروں میں روٹیشن کی بیناد پر قیام کرتے ہیں۔ یہاں بیماریوں کے ساتھ ساتھ ذہنی تناؤ اور شراب نوشی بھی عام ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Reetika Revathy Subramanian

ریتکا ریوتی سبرامنیم، ممبئی کی ایک صحافی اور محقق ہیں۔ وہ مغربی ہندوستان میں غیر روایتی شعبہ میں مزدوروں کی مہاجرت پر کام کررہے این جی او، آجیوکا بیورو کے ساتھ ایک سینئر صلاح کار کے طور پر کام کرتی ہیں۔

Editor

Sharmila Joshi

شرمیلا جوشی پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کی سابق ایڈیٹوریل چیف ہیں، ساتھ ہی وہ ایک قلم کار، محقق اور عارضی ٹیچر بھی ہیں۔

Translator

Shafique Alam

شفیق عالم پٹنہ میں مقیم ایک آزاد صحافی، مترجم اور کتابوں اور جرائد کے ایڈیٹر ہیں۔ خود کو کل وقتی فری لانسنگ کے لیے وقف کرنے سے قبل، انہوں نے کئی بین الاقوامی پبلشرز کے لیے بطور کاپی ایڈیٹر کام کیا ہے۔ انہوں نے دہلی کے مختلف نیوز میگزینز اور میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے بطور صحافی بھی کام کیا ہے۔ وہ انگریزی، ہندی اور اردو زبانوں کے مترجم ہیں۔