’قیمتوں کے تعین کا مسئلہ ہمیشہ کے لیے حل ہو جانا چاہیے‘
جون میں مہاراشٹر میں کسانوں کی غیر معمولی ہڑتال میں حصہ لینے والے عثمان آباد ضلع کے کسانوں کا کہنا ہے کہ ’اپنی بات منوانے کے لیے ہمارے پاس یہی ایک آخری حربہ ہے کیوں کہ کوئی بھی ہماری بات سننے کو تیار نہیں ہے۔‘ اور اگر ان کے کم از کم امدادی قیمت اور قرض کی معافی کے مطالبات اب بھی پورے نہ ہوئے، تو وہ ۲۵ جولائی سے دوبارہ ہڑتال شروع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں
پارتھ ایم این ۲۰۱۷ کے پاری فیلو اور ایک آزاد صحافی ہیں جو مختلف نیوز ویب سائٹس کے لیے رپورٹنگ کرتے ہیں۔ انہیں کرکٹ اور سفر کرنا پسند ہے۔
See more stories
Translator
Sibtain Kauser
سبطین کوثر، دہلی کے ایک صحافی اور ترجمہ نگار ہیں۔ وہ کئی مرکزی نیوز ایجنسیوں اور معروف ٹی وی اور نیوز نیٹ ورکس، ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارموں کے ساتھ کام کر چکے ہیں۔