یکم مئی، یعنی محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر پاری پر ملاحظہ کریں ہندوستان میں محنت کی حالت سے متعلق چار اہم رپورٹس۔ گرافکس کی شکل میں پیش کی گئیں یہ رپورٹس محنت کشوں کے ساتھ غیر برابری کے سلوک اور ان کے آپسی اتحاد پر روشنی ڈالتی ہیں
دیپانجلی سنگھ، سودیشا شرما اور سدھیتا سوناونے پر مشتمل پاری لائبریری کی ٹیم عام لوگوں کی روزمرہ کی زندگی پر مرکوز پاری کے آرکائیو سے متعلقہ دستاویزوں اور رپورٹوں کو شائع کرتی ہے۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔