kummaras-of-kodavatipudi-ur

Anakapalli, Andhra Pradesh

Feb 04, 2024

کوڈاوتی پُڈی کے کمہار

بھدر راجو مٹی کے برتن بناتے ہیں، جس میں ۱۰ لیٹر پانی رکھنے کی گنجائش ہوتی ہے۔ برتن بنانے کا سارا عمل ہاتھوں سے ہی ہوتا ہے، ان کی اہلیہ کچھ کاموں میں ان کا ہاتھ بٹاتی ہیں۔ کوڈاوتی پُڈی کے دیگر کمہاروں نے مشین سے چلنے والے پہیوں کا استعمال شروع کر دیا ہے، لیکن ۷۰ سالہ کے اس تجربہ کار کمہار کا ایسا کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے

Student Reporter

Ashaz Mohammed

Translator

Sibtain Kauser

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Student Reporter

Ashaz Mohammed

اشاز محمد، اشوکا یونیورسٹی کے طالب علم ہیں اور یہ اسٹوری انہوں نے ۲۰۲۳ میں پاری کے ساتھ انٹرن شپ کرنے کے دوران لکھی تھی

Editor

Sanviti Iyer

سنویتی ایئر، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کی کنٹینٹ کوآرڈینیٹر ہیں۔ وہ طلباء کے ساتھ بھی کام کرتی ہیں، اور دیہی ہندوستان کے مسائل کو درج اور رپورٹ کرنے میں ان کی مدد کرتی ہیں۔

Translator

Sibtain Kauser

سبطین کوثر، دہلی کے ایک صحافی اور ترجمہ نگار ہیں۔ وہ کئی مرکزی نیوز ایجنسیوں اور معروف ٹی وی اور نیوز نیٹ ورکس، ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارموں کے ساتھ کام کر چکے ہیں۔