know-where-the-pads-are-buried-ur

South Andaman, Andaman

May 28, 2025

’یہاں کھیتوں میں دھان نہیں، سینیٹری پیڈ ملیں گے!‘

مرکز کے زیر انتظام علاقہ انڈمان اور نکوبار جزائر میں عورتیں حیض سے نکلنے والے کچرے کو محفوظ طریقہ سے نمٹانے کے لیے جدوجہد کر رہی ہیں۔ ایک طرف اس جزیرہ میں جگہ کی کمی ہے، وہیں یہاں پر کچرے کو نمٹانے سے متعلق بنیادی ڈھانچہ کی کمی ہے۔ حیض سے متعلق صفائی کے دن کے موقع پر ملاحظہ کریں یہ رپورٹ

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Sweta Daga

شویتا ڈاگا بنگلورو میں مقیم ایک قلم کار اور فوٹوگرافر، اور ۲۰۱۵ کی پاری فیلو ہیں۔ وہ مختلف ملٹی میڈیا پلیٹ فارموں کے لیے کام کرتی ہیں اور ماحولیاتی تبدیلی، صنف اور سماجی نابرابری پر لکھتی ہیں۔

Editor

Pratishtha Pandya

پرتشٹھا پانڈیہ، پاری میں بطور سینئر ایڈیٹر کام کرتی ہیں، اور پاری کے تخلیقی تحریر والے شعبہ کی سربراہ ہیں۔ وہ پاری بھاشا ٹیم کی رکن ہیں اور گجراتی میں اسٹوریز کا ترجمہ اور ایڈیٹنگ کرتی ہیں۔ پرتشٹھا گجراتی اور انگریزی زبان کی شاعرہ بھی ہیں۔

Photo Editor

Binaifer Bharucha

بنائیفر بھروچا، ممبئی کی ایک فری لانس فوٹوگرافر ہیں، اور پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا میں بطور فوٹو ایڈیٹر کام کرتی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔