kisan-mazdoor-mahapanchayat-held-in-delhi-ur

New Delhi, Delhi

Mar 15, 2024

دہلی میں کسان مزدور مہا پنچایت

دہلی کے رام لیلا میدان میں ۱۴ مارچ، ۲۰۲۴ کو ہزاروں کسان مزدور جمع ہوئے اور انہوں نے مرکزی حکومت کو تین سال پہلے تحریک کے دوران کیے گئے کم از کم امدادی قیمت (ایم ایس پی) نافذ کرنے جیسے تمام وعدے یاد دلائے، جو اب تک پورے نہیں کیے گئے ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Editor

Priti David

پریتی ڈیوڈ، پاری کی ایگزیکٹو ایڈیٹر ہیں۔ وہ جنگلات، آدیواسیوں اور معاش جیسے موضوعات پر لکھتی ہیں۔ پریتی، پاری کے ’ایجوکیشن‘ والے حصہ کی سربراہ بھی ہیں اور دیہی علاقوں کے مسائل کو کلاس روم اور نصاب تک پہنچانے کے لیے اسکولوں اور کالجوں کے ساتھ مل کر کام کرتی ہیں۔

Author

Namita Waikar

نمیتا وائکر ایک مصنفہ، مترجم اور پاری کی منیجنگ ایڈیٹر ہیں۔ ان کا ناول، دی لانگ مارچ، ۲۰۱۸ میں شائع ہو چکا ہے۔

Photographs

Ritayan Mukherjee

رِتائن مکھرجی کولکاتا میں مقیم ایک فوٹوگرافر اور پاری کے سینئر فیلو ہیں۔ وہ ایک لمبے پروجیکٹ پر کام کر رہے ہیں جو ہندوستان کے گلہ بانوں اور خانہ بدوش برادریوں کی زندگی کا احاطہ کرنے پر مبنی ہے۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔