دور حاضر کے ناظرین کی دلچسپیوں کو مد نظر رکھتے ہوئے، تول پاوکوت طرز کی کٹھ پتلیوں کے فن میں گزشتہ دو دہائیوں میں کافی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ اس مدت کے دوران اس فن میں آئی تبدیلیوں پر مبنی یہ ویڈیو ڈاکیومینٹری ملاحظہ کریں
سنگیت شنکر، آئی ڈی سی اسکول آف ڈیزائن کے ریسرچ اسکالر ہیں۔ نسل نگاری سے متعلق اپنی تحقیق کے تحت وہ کیرالہ میں سایہ کٹھ پتلی کی تبدیل ہوتی روایت کی چھان بین کر رہے ہیں۔ سنگیت کو ۲۰۲۲ میں ایم ایم ایف-پاری فیلوشپ ملی تھی۔
See more stories
Text Editor
Archana Shukla
ارچنا شکلا، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کی کانٹینٹ ایڈیٹر ہیں۔ وہ پبلشنگ ٹیم کے ساتھ کام کرتی ہیں۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔