kangpokpi-farmers-waiting-to-be-rehabilitated-ur

Kangpokpi, Manipur

Mar 08, 2024

کانگپوکپی کے کسانوں کو بازآبادکاری کا انتظار

منی پور کے اس ضلع کے کسانوں کا کہنا ہے کہ حکومت کی ’منشیات مخالف جنگ‘ کی مہم نے ان کے پوست کے کھیتوں کو تباہ کر دیا ہے اور حکومت آمدنی میں ہونے والے نقصان کا مناسب معاوضہ دینے میں ناکام رہی ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Makepeace Sitlhou

Makepeace Sitlhou is an independent journalist reporting on human rights, social issues, governance and politics.

Editor

PARI Desk

پاری ڈیسک ہمارے ادارتی کام کا بنیادی مرکز ہے۔ یہ ٹیم پورے ملک میں پھیلے نامہ نگاروں، محققین، فوٹوگرافرز، فلم سازوں اور ترجمہ نگاروں کے ساتھ مل کر کام کرتی ہے۔ ڈیسک پر موجود ہماری یہ ٹیم پاری کے ذریعہ شائع کردہ متن، ویڈیو، آڈیو اور تحقیقی رپورٹوں کی اشاعت میں مدد کرتی ہے اور ان کا بندوبست کرتی ہے۔

Translator

Shafique Alam

شفیق عالم پٹنہ میں مقیم ایک آزاد صحافی، مترجم اور کتابوں اور جرائد کے ایڈیٹر ہیں۔ خود کو کل وقتی فری لانسنگ کے لیے وقف کرنے سے قبل، انہوں نے کئی بین الاقوامی پبلشرز کے لیے بطور کاپی ایڈیٹر کام کیا ہے۔ انہوں نے دہلی کے مختلف نیوز میگزینز اور میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے بطور صحافی بھی کام کیا ہے۔ وہ انگریزی، ہندی اور اردو زبانوں کے مترجم ہیں۔