jal-jungle-and-jewellery-ur

Koraput, Odisha

Jul 17, 2025

پانی، جنگل، اور زیور

اوڈیشہ کی گدبا آدیواسی برادری کی خواتین کے ذریعہ پہنے جانے والے کان اور ناک کے زیورات ان کے اپنے ارد گرد کے ماحول سے گہری وابستگی کو ظاہر کرتے ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Jigyasa Mishra

جِگیاسا مشرا اترپردیش کے چترکوٹ میں مقیم ایک آزاد صحافی ہیں۔ وہ بنیادی طور سے دیہی امور، فن و ثقافت پر مبنی رپورٹنگ کرتی ہیں۔

Editor

Pratishtha Pandya

پرتشٹھا پانڈیہ، پاری میں بطور سینئر ایڈیٹر کام کرتی ہیں، اور پاری کے تخلیقی تحریر والے شعبہ کی سربراہ ہیں۔ وہ پاری بھاشا ٹیم کی رکن ہیں اور گجراتی میں اسٹوریز کا ترجمہ اور ایڈیٹنگ کرتی ہیں۔ پرتشٹھا گجراتی اور انگریزی زبان کی شاعرہ بھی ہیں۔

Photo Editor

Binaifer Bharucha

بنائیفر بھروچا، پاری کی فوٹو ایڈیٹر ہیں۔ وہ ایک فری لانس فوٹوگرافر ہیں اور ممبئی میں رہتی ہیں۔ اس سے پہلے وہ عوامی مقامات پر پبلک آرٹ کو فروغ دینے والی تنظیم ’آرٹ آکسیجن‘ کا حصہ تھیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔