it-is-not-the-kaas-of-my-childhood-ur

Satara, Maharashtra

Jan 18, 2024

کاس اب پہلے سے بالکل الگ دکھائی دیتا ہے

مقامی انواع کی نباتات اور چرند و پرند سے بھرے مغربی گھاٹ کا کاس سطح مرتفع تقریباً ۱۶۰۰ ہیکٹیئر میں پھیلا ہوا زمینی خطہ ہے، جو قدرتی مناظر کے نقطہ نظر سے بے مثال ہے، لیکن سیاحوں کی بے قابو بھیڑ کے سبب اس کے انتہائی نازک ماحولیاتی نظام پر سنگین خطرہ منڈلانے لگا ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Jyoti

جیوتی پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کی ایک رپورٹر ہیں؛ وہ پہلے ’می مراٹھی‘ اور ’مہاراشٹر۱‘ جیسے نیوز چینلوں کے ساتھ کام کر چکی ہیں۔

Editor

Siddhita Sonavane

سدھیتا سوناونے ایک صحافی ہیں اور پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا میں بطور کنٹینٹ ایڈیٹر کام کرتی ہیں۔ انہوں نے اپنی ماسٹرز ڈگری سال ۲۰۲۲ میں ممبئی کی ایس این ڈی ٹی یونیورسٹی سے مکمل کی تھی، اور اب وہاں شعبۂ انگریزی کی وزیٹنگ فیکلٹی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔