inside-chinhats-kumharon-ka-mohalla-ur

Lucknow, Uttar Pradesh

Feb 19, 2024

چنہٹ کے کمہاروں کی دنیا

مناسب معاوضہ و اجرت نہ ملنے کے باوجود، چنہٹ کے کمہار یہ مانتے ہیں کہ ان کا یہ آبائی فن ہی انہیں زندہ رکھے ہوئے ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Zaina Azhar Sayeda

آسٹریلیا کی سابق صحافی زینہ اظہر سیدہ اب ہندوستان میں ثقافت، معاشرہ، سماجی مسائل اور ماحولیات سے متعلق اسٹوریز کا احاطہ کرتی ہیں۔

Editor

Vishaka George

وشاکھا جارج، پاری کی سینئر ایڈیٹر ہیں۔ وہ معاش اور ماحولیات سے متعلق امور پر رپورٹنگ کرتی ہیں۔ وشاکھا، پاری کے سوشل میڈیا سے جڑے کاموں کی سربراہ ہیں اور پاری ایجوکیشن ٹیم کی بھی رکن ہیں، جو دیہی علاقوں کے مسائل کو کلاس روم اور نصاب کا حصہ بنانے کے لیے اسکولوں اور کالجوں کے ساتھ مل کر کام کرتی ہے۔

Translator

Sibtain Kauser

سبطین کوثر، دہلی کے ایک صحافی اور ترجمہ نگار ہیں۔ وہ کئی مرکزی نیوز ایجنسیوں اور معروف ٹی وی اور نیوز نیٹ ورکس، ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارموں کے ساتھ کام کر چکے ہیں۔