سُمن سامبرے کو خاندان کے دو افراد کی خودکشی کا تلخ تجربہ ہے۔ وسئی تعلقہ کی یہ زرعی مزدور، جو پانچ بچوں کی کفالت کرنے والی تنہا خاتون اور ماں ہیں، کہتی ہیں کہ ان کے پاس سوگ منانے اور ماتم کرنے کا وقت نہیں ہے
ناؤمی فرگوسے نے ممبئی کی ایس این ڈی ٹی ویمنز یونیورسٹی سے حال ہی میں انگریزی ادب سے اپنی ماسٹرز ڈگری مکمل کی ہے۔ انہوں نے یہ اسٹوری ۲۰۲۳ میں پاری کے ساتھ اپنی انٹرن شپ کے دوران لکھی تھی۔
See more stories
Editor
Sanviti Iyer
سنویتی ایئر، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کی کنٹینٹ کوآرڈینیٹر ہیں۔ وہ طلباء کے ساتھ بھی کام کرتی ہیں، اور دیہی ہندوستان کے مسائل کو درج اور رپورٹ کرنے میں ان کی مدد کرتی ہیں۔
See more stories
Translator
Sibtain Kauser
سبطین کوثر، دہلی کے ایک صحافی اور ترجمہ نگار ہیں۔ وہ کئی مرکزی نیوز ایجنسیوں اور معروف ٹی وی اور نیوز نیٹ ورکس، ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارموں کے ساتھ کام کر چکے ہیں۔