in-uluberia-a-century-of-crafting-shuttlecocks-ur

Howrah, West Bengal

Oct 18, 2023

شٹل کاک بنانے والے اُلو بیریا کے کاریگر

ہندوستان میں بیڈمنٹن کی شٹل کاک ۱۹۲۰ کی دہائی سے ہی ہوڑہ ضلع کے کاریگر بناتے آ رہے ہیں۔ مگر اب سرکاری مدد کی کمی، سخت بین الاقوامی مقابلہ آرائی اور سنتھیٹک شٹل کی شروعات کی وجہ سے اس ہنر کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Shruti Sharma

شروتی شرما ایم ایم ایف – پاری فیلو (۲۳-۲۰۲۲) ہیں۔ وہ کولکاتا کے سنٹر فار اسٹڈیز اِن سوشل سائنسز سے ہندوستان میں کھیلوں کے سامان تیار کرنے کی سماجی تاریخ پر پی ایچ ڈی کر رہی ہیں۔

Editor

Sarbajaya Bhattacharya

سربجیہ بھٹاچاریہ، پاری کی سینئر اسسٹنٹ ایڈیٹر ہیں۔ وہ ایک تجربہ کار بنگالی مترجم ہیں۔ وہ کولکاتا میں رہتی ہیں اور شہر کی تاریخ اور سیاحتی ادب میں دلچسپی رکھتی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔