in-tinsukia-singing-lessons-for-birbol-ur

Tinsukia, Assam

Oct 31, 2024

گیت گا کر بیربل ہاتھی کی ٹریننگ

شرت مران ہاتھیوں کے ایک تجربہ کار ٹرینر ہیں۔ انہیں گھریلو بنانے کے لیے وہ ان کے سامنے گیت گاتے ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Himanshu Chutia Saikia

ہمانشو چوٹیا سیکیا، آسام کے جورہاٹ ضلع کے ایک آزاد دستاویزی فلم ساز، میوزک پروڈیوسر، فوٹوگرافر، اور ایک اسٹوڈنٹ ایکٹیوسٹ ہیں۔ وہ سال ۲۰۲۱ کے پاری فیلو ہیں۔

Photographs

Pranshu Protim Bora

پرانشو پروتیم بورا، ممبئی میں مقیم سنیماٹوگرافر اور فوٹوگرافر ہیں۔ ان کا تعلق آسام کے جورہاٹ سے ہے اور وہ شمال مشرقی ہندوستان کی مقامی روایات کو دریافت کرنے کے خواہش مند ہیں۔

Editor

Priti David

پریتی ڈیوڈ، پاری کی ایگزیکٹو ایڈیٹر ہیں۔ وہ جنگلات، آدیواسیوں اور معاش جیسے موضوعات پر لکھتی ہیں۔ پریتی، پاری کے ’ایجوکیشن‘ والے حصہ کی سربراہ بھی ہیں اور دیہی علاقوں کے مسائل کو کلاس روم اور نصاب تک پہنچانے کے لیے اسکولوں اور کالجوں کے ساتھ مل کر کام کرتی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔