ہریانہ میں سونی پت کے صنعتی علاقہ کے ایک کارخانہ میں کام کرتے ہوئے ایک نوجوان کی موت سے اس کے اہل خانہ کے سامنے کئی سوال اٹھ کھڑے ہوئے ہیں جن کا جواب پانے کے لیے انہیں لمبی لڑائی لڑنی پڑ رہی ہے
نویہ آسوپا، سونی پت کی اشوک یونیورسٹی میں پولٹیکل سائنس اور میڈیا اسٹڈیز میں گریجویشن کے تیسرے سال کی طالبہ ہیں۔ وہ صحافی بننا چاہتی ہیں اور ہندوستان میں ترقی، مہاجرت اور سیاست سے متعلق موضوعات پر کام کرنے کی خواہش مند ہیں۔
See more stories
Editor
Sarbajaya Bhattacharya
سربجیہ بھٹاچاریہ، پاری کی سینئر اسسٹنٹ ایڈیٹر ہیں۔ وہ ایک تجربہ کار بنگالی مترجم ہیں۔ وہ کولکاتا میں رہتی ہیں اور شہر کی تاریخ اور سیاحتی ادب میں دلچسپی رکھتی ہیں۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔