in-punjab-crop-losses-anxiety-and-debt-ur

Sri Muktsar Sahib, Punjab

Sep 11, 2023

پنجاب: فصلوں کا نقصان، ذہنی تناؤ اور قرض کا بوجھ

شری مکتسر صاحب ضلع میں موسمیاتی تبدیلی کے اثرات واضح طور پر موجود ہیں: ربیع کی لگاتار دو فصلیں بے وقت بارش اور ژالہ باری سے تباہ ہو گئی ہیں۔ یہاں تک کہ لوگوں کے مکانوں کو بھی نقصان پہنچا ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Sanskriti Talwar

سنسکرتی تلوار، نئی دہلی میں مقیم ایک آزاد صحافی ہیں اور سال ۲۰۲۳ کی پاری ایم ایم ایف فیلو ہیں۔

Editor

Kavitha Iyer

کویتا ایئر گزشتہ ۲۰ سالوں سے صحافت کر رہی ہیں۔ انہوں نے ’لینڈ اسکیپ آف لاس: دی اسٹوری آف این انڈین‘ نامی کتاب بھی لکھی ہے، جو ’ہارپر کولنس‘ پبلی کیشن سے سال ۲۰۲۱ میں شائع ہوئی ہے۔

Translator

Shafique Alam

شفیق عالم پٹنہ میں مقیم ایک آزاد صحافی، مترجم اور کتابوں اور جرائد کے ایڈیٹر ہیں۔ خود کو کل وقتی فری لانسنگ کے لیے وقف کرنے سے قبل، انہوں نے کئی بین الاقوامی پبلشرز کے لیے بطور کاپی ایڈیٹر کام کیا ہے۔ انہوں نے دہلی کے مختلف نیوز میگزینز اور میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے بطور صحافی بھی کام کیا ہے۔ وہ انگریزی، ہندی اور اردو زبانوں کے مترجم ہیں۔