in-pune-waiting-for-the-cows-to-come-home-ur

Pune, Maharashtra

May 05, 2024

گئو رکشکوں کی دہشت سے تباہ ہوتی دیہی معیشت

سال ۲۰۱۴ کے بعد سے ہندوستان کے مختلف حصوں میں گئو رکشکوں (گائے کے نام نہاد محافظوں) کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ گائیں دیہی معیشت کا اہم حصہ ہیں، اس لیے مویشیوں کے ٹرک ڈرائیوروں پر حملوں نے کسانوں اور تاجروں کو متاثر کیا ہے۔ پیش ہے مہاراشٹر کے پونے اور ستارا ضلعوں سے اسی طرح کے واقعات پر مبنی پاری کی ایک رپورٹ

Editor

PARI Desk

Translator

Shafique Alam

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Parth M.N.

پارتھ ایم این ۲۰۱۷ کے پاری فیلو اور ایک آزاد صحافی ہیں جو مختلف نیوز ویب سائٹس کے لیے رپورٹنگ کرتے ہیں۔ انہیں کرکٹ اور سفر کرنا پسند ہے۔

Editor

PARI Desk

پاری ڈیسک ہمارے ادارتی کام کا بنیادی مرکز ہے۔ یہ ٹیم پورے ملک میں پھیلے نامہ نگاروں، محققین، فوٹوگرافرز، فلم سازوں اور ترجمہ نگاروں کے ساتھ مل کر کام کرتی ہے۔ ڈیسک پر موجود ہماری یہ ٹیم پاری کے ذریعہ شائع کردہ متن، ویڈیو، آڈیو اور تحقیقی رپورٹوں کی اشاعت میں مدد کرتی ہے اور ان کا بندوبست کرتی ہے۔

Translator

Shafique Alam

شفیق عالم پٹنہ میں مقیم ایک آزاد صحافی، مترجم اور کتابوں اور جرائد کے ایڈیٹر ہیں۔ خود کو کل وقتی فری لانسنگ کے لیے وقف کرنے سے قبل، انہوں نے کئی بین الاقوامی پبلشرز کے لیے بطور کاپی ایڈیٹر کام کیا ہے۔ انہوں نے دہلی کے مختلف نیوز میگزینز اور میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے بطور صحافی بھی کام کیا ہے۔ وہ انگریزی، ہندی اور اردو زبانوں کے مترجم ہیں۔