in-memory-of-mamta-pared-1998-2022-ur

Palghar, Maharashtra

Dec 11, 2023

ممتا پریڈ کی یاد میں: ۲۰۲۲-۱۹۹۸

آج، ۱۱ دسمبر ۲۰۲۳ کو ہماری سابق رفیق کار ممتا پریڈ کی پہلی برسی ہے۔ ان کی یاد میں ہم ایک ریکارڈنگ پیش کر رہے ہیں، جس میں وہ پالگھر ضلع میں اپنی زمینوں اور گھروں سے بے دخل کی جا رہی اپنی آدیواسی برادری کی کہانی سناتی ہیں۔ پیش ہے پاری پوڈکاسٹ

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Aakanksha

آکانکشا (وہ صرف اپنے پہلے نام کا استعمال کرتی ہیں) پاری کی رپورٹر اور کنٹینٹ ایڈیٹر ہیں۔

Editors

Medha Kale

میدھا کالے پونے میں رہتی ہیں اور عورتوں اور صحت کے شعبے میں کام کر چکی ہیں۔ وہ پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا (پاری) میں مراٹھی کی ٹرانس لیشنز ایڈیٹر ہیں۔

Editors

Vishaka George

وشاکھا جارج، پاری کی سینئر ایڈیٹر ہیں۔ وہ معاش اور ماحولیات سے متعلق امور پر رپورٹنگ کرتی ہیں۔ وشاکھا، پاری کے سوشل میڈیا سے جڑے کاموں کی سربراہ ہیں اور پاری ایجوکیشن ٹیم کی بھی رکن ہیں، جو دیہی علاقوں کے مسائل کو کلاس روم اور نصاب کا حصہ بنانے کے لیے اسکولوں اور کالجوں کے ساتھ مل کر کام کرتی ہے۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔