in-maharashtra-anganwadi-workers-go-on-strike-ur

Ahmednagar, Maharashtra

Dec 15, 2023

مہاراشٹر کی لاکھوں آنگن واڑی کارکن ہڑتال پر

پوری ریاست میں دو لاکھ خواتین ایسی ہیں جو سال بھر حکومت کے ذریعہ چلائی جا رہی ترقی اطفال کی مربوط خدمات (آئی سی ڈی ایس) کے صحت، غذائیت اور ابتدائی تعلیم کے اقدامات کو نافذ کراتی ہیں۔ ان خواتین نے پنشن اور اعزازیہ میں اضافہ کے ساتھ ساتھ انہیں سرکاری ملازمین کے طور پر منظوری دینے کا مطالبہ کیا ہے اور حکومت پر دباؤ ڈالنے کے لیے احتجاجی مظاہرہ شروع کیا ہے

Author

Jyoti

Editor

PARI Desk

Translator

Qamar Siddique

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Jyoti

جیوتی پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کی ایک رپورٹر ہیں؛ وہ پہلے ’می مراٹھی‘ اور ’مہاراشٹر۱‘ جیسے نیوز چینلوں کے ساتھ کام کر چکی ہیں۔

Editor

PARI Desk

پاری ڈیسک ہمارے ادارتی کام کا بنیادی مرکز ہے۔ یہ ٹیم پورے ملک میں پھیلے نامہ نگاروں، محققین، فوٹوگرافرز، فلم سازوں اور ترجمہ نگاروں کے ساتھ مل کر کام کرتی ہے۔ ڈیسک پر موجود ہماری یہ ٹیم پاری کے ذریعہ شائع کردہ متن، ویڈیو، آڈیو اور تحقیقی رپورٹوں کی اشاعت میں مدد کرتی ہے اور ان کا بندوبست کرتی ہے۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔