in-kashmir-a-lake-no-more-ur

Bandipore, Jammu and Kashmir

Jun 20, 2024

کشمیر میں دم توڑتی وولر جھیل کی آپ بیتی

ایشیا میں میٹھے پانی کا سب سے بڑا ذریعہ مانی جانے والی وولر جھیل کی آبی سطح اب آلودگی کی چپیٹ میں آنے کی وجہ سے تیزی سے گھٹتی جا رہی ہے اور ساتھ ہی مچھلیوں کی تعداد میں بھی زبردست کمی آئی ہے۔ جن ماہی گیروں کا روزگار ہی اس جھیل پر منحصر تھا، اب انہیں کافی مشکلوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Muzamil Bhat

مزمل بھٹ، سرینگر میں مقیم ایک آزاد فوٹو جرنلسٹ اور فلم ساز ہیں۔ وہ ۲۰۲۲ کے پاری فیلو تھے۔

Editor

Sarbajaya Bhattacharya

سربجیہ بھٹاچاریہ، پاری کی سینئر اسسٹنٹ ایڈیٹر ہیں۔ وہ ایک تجربہ کار بنگالی مترجم ہیں۔ وہ کولکاتا میں رہتی ہیں اور شہر کی تاریخ اور سیاحتی ادب میں دلچسپی رکھتی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔