in-jhunjhunun-brides-must-be-bought-ur

Jhunjhunun, Rajasthan

Jul 01, 2023

جھن جھنوں میں شادی کے لیے دلہن خریدنی پڑتی ہے

راجستھان کے اس ضلع میں کم عمر کی لڑکیاں تقریباً نہیں کے برابر ہیں۔ رحم مادر میں بچے کی جنس کی جانچ اور خراب جنسی تناسب نے ایسے حالات پیدا کر دیے ہیں کہ اب لوگ شادی کے لیے دور دراز کی ریاستوں سے نوجوان لڑکیوں کو غیر قانونی طریقے سے خرید کر لاتے ہیں اور ان سے شادی کر رہے ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Jigyasa Mishra

جِگیاسا مشرا اترپردیش کے چترکوٹ میں مقیم ایک آزاد صحافی ہیں۔ وہ بنیادی طور سے دیہی امور، فن و ثقافت پر مبنی رپورٹنگ کرتی ہیں۔

Editor

Pratishtha Pandya

پرتشٹھا پانڈیہ، پاری میں بطور سینئر ایڈیٹر کام کرتی ہیں، اور پاری کے تخلیقی تحریر والے شعبہ کی سربراہ ہیں۔ وہ پاری بھاشا ٹیم کی رکن ہیں اور گجراتی میں اسٹوریز کا ترجمہ اور ایڈیٹنگ کرتی ہیں۔ پرتشٹھا گجراتی اور انگریزی زبان کی شاعرہ بھی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔