in-indore-printing-on-thin-margins-ur

Indore, Madhya Pradesh

Jun 21, 2025

اندور میں ساڑیوں کی پرنٹنگ کی مشکلیں

عبدالحلیم تیسری نسل کے ہینڈ بلاک پرنٹر ہیں۔ ملک کے بہت سے کاریگروں کی طرح ان کی آمدنی میں بھی نقلی مصنوعات کی وجہ سے کمی آئی ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Student Reporter

Arunima Mandwariya

ارونیما منڈواریا سونی پت کی اشوکا یونیورسٹی میں پولیٹکل سائنس کی انڈر گریجویٹ طالبہ ہیں۔ وہ ہندوستانی ٹیکسٹائلس، روایتی بُنائی، اور پرنٹنگ تکنیک میں دلچسپی رکھتی ہیں۔ وہ کاریگروں کی زندگی کو سمجھنا اور انہیں درج کرنا چاہتی ہیں اور ان کی کاریگری، محنت اور تجربات کے بارے میں لکھنا چاہتی ہیں۔

Editors

Siddhita Sonavane

سدھیتا سوناونے ایک صحافی ہیں اور پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا میں بطور کنٹینٹ ایڈیٹر کام کرتی ہیں۔ انہوں نے اپنی ماسٹرز ڈگری سال ۲۰۲۲ میں ممبئی کی ایس این ڈی ٹی یونیورسٹی سے مکمل کی تھی، اور اب وہاں شعبۂ انگریزی کی وزیٹنگ فیکلٹی ہیں۔

Editors

Swadesha Sharma

سودیشا شرما، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا (پاری) میں ریسرچر اور کانٹینٹ ایڈیٹر ہیں۔ وہ رضاکاروں کے ساتھ مل کر پاری کی لائبریری کے لیے بھی کام کرتی ہیں۔

Translator

Shafique Alam

شفیق عالم پٹنہ میں مقیم ایک آزاد صحافی، مترجم اور کتابوں اور جرائد کے ایڈیٹر ہیں۔ خود کو کل وقتی فری لانسنگ کے لیے وقف کرنے سے قبل، انہوں نے کئی بین الاقوامی پبلشرز کے لیے بطور کاپی ایڈیٹر کام کیا ہے۔ انہوں نے دہلی کے مختلف نیوز میگزینز اور میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے بطور صحافی بھی کام کیا ہے۔ وہ انگریزی، ہندی اور اردو زبانوں کے مترجم ہیں۔