in-gurez-home-is-not-where-the-word-is-ur

Bandipore, Jammu and Kashmir

Aug 05, 2025

شینا زبان کو بچانے کی کوشش

سخت سردیاں اور سرحد پار سے ہونے والی گولہ باری کشمیر کی گریز وادی میں رہنے والے درد-شِن لوگوں کو اپنا گھر چھوڑنے پر مجبور کر رہی ہے۔ وہیں، موسمی مہاجرت بھی اس برادری کی زبان اور ثقافت پر اثر انداز ہو رہی ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Muzamil Bhat

مزمل بھٹ، سرینگر میں مقیم ایک آزاد فوٹو جرنلسٹ اور فلم ساز ہیں۔ وہ ۲۰۲۲ کے پاری فیلو تھے۔

Editor

Ritu Sharma

ریتو شرما، پاری میں معدومیت کے خطرے سے دوچار زبانوں کی کانٹینٹ ایڈیٹر ہیں۔ انہوں نے لسانیات سے ایم اے کیا ہے اور ہندوستان میں بولی جانے والی زبانوں کی حفاظت اور ان کے احیاء کے لیے کام کر رہی ہیں۔

Photo Editor

Binaifer Bharucha

بنائیفر بھروچا، پاری کی فوٹو ایڈیٹر ہیں۔ وہ ایک فری لانس فوٹوگرافر ہیں اور ممبئی میں رہتی ہیں۔ اس سے پہلے وہ عوامی مقامات پر پبلک آرٹ کو فروغ دینے والی تنظیم ’آرٹ آکسیجن‘ کا حصہ تھیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔