دارجلنگ میں بوجھ ڈھونے کا کام زیادہ تر نیپال کی تھامی برادری کی عورتیں کرتی ہیں، جو یہاں آ کر آباد ہو گئی تھیں۔ کام تو وہ مردوں کے برابر ہی کرتی ہیں، پھر بھی ان کی تنخواہ مرد قلیوں سے کم ہے
ریا چھیتری نے حال ہی میں نوئیڈا کی ایمیٹی یونیورسٹی سے ماس کمیونی کیشن اور جرنلزم میں ماسٹرز کی تعلیم مکمل کی ہے۔ وہ دارجلنگ سے ہیں اور انہوں نے یہ اسٹوری سال ۲۰۲۳ میں پاری کے ساتھ انٹرن شپ کے دوران لکھی تھی۔
See more stories
Editor
Sanviti Iyer
سنویتی ایئر، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کی کنٹینٹ کوآرڈینیٹر ہیں۔ وہ طلباء کے ساتھ بھی کام کرتی ہیں، اور دیہی ہندوستان کے مسائل کو درج اور رپورٹ کرنے میں ان کی مدد کرتی ہیں۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔