in-chinchpur-dhage-the-river-took-it-all-ur

Dharashiv (formerly Osmanabad), Maharashtra

Oct 15, 2025

چنچ پور ڈھگے میں سیلاب سے تباہی

بار بار کی خشک سالی اور پانی کی کمی کے لیے بدنام مراٹھواڑہ خطہ اس سال حد سے زیادہ اور ریکارڈ توڑ بارش کا سامنا کر رہا ہے۔ اس سے فصلوں، مویشیوں، گھر اور معاش کا نقصان ہو رہا ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Medha Kale

میدھا کالے، تُلجاپور میں رہتی ہیں اور خواتین اور صحت کے میدان میں کام کرتی ہیں۔ وہ ایک تجربہ کار مترجم ہیں اور کبھی کبھی ٹیچر کی ذمہ داری بھی انجام دیتی ہیں۔

Author

Sampat Kale

ڈاکٹر سمپت کالے نے قحط، آبی برابری، سماجی انصاف اور پائیدار ترقی کے شعبے میں کافی کام کیا ہے۔ وہ تُلجاپور کے ٹاٹا انسٹی ٹیوٹ آف سوشل سائنسز میں سماجیات، دیہی ترقی اور قدرتی وسائل کا گورننس پڑھاتے ہیں۔

Editor

Namita Waikar

نمیتا وائکر ایک مصنفہ، مترجم اور پاری کی منیجنگ ایڈیٹر ہیں۔ ان کا ناول، دی لانگ مارچ، ۲۰۱۸ میں شائع ہو چکا ہے۔

Photo Editor

Binaifer Bharucha

بنائیفر بھروچا، پاری کی فوٹو ایڈیٹر ہیں۔ وہ ایک فری لانس فوٹوگرافر ہیں اور ممبئی میں رہتی ہیں۔ اس سے پہلے وہ عوامی مقامات پر پبلک آرٹ کو فروغ دینے والی تنظیم ’آرٹ آکسیجن‘ کا حصہ تھیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔