اشوک تانگڑے اور تتوشیل کامبلے کم عمری کی شادی کو روکنے کے لیے ایک دہائی سے بھی زیادہ عرصے سے مہاراشٹر کے اس ضلع میں ساتھ مل کر کام کر رہے ہیں، جہاں ۴۰ فیصد سے زیادہ لڑکیوں کی شادی ۱۸ سال سے پہلے ہو جاتی ہے۔ دونوں نے ایسی ہزاروں شادیاں رکوائی ہیں
پارتھ ایم این ۲۰۱۷ کے پاری فیلو اور ایک آزاد صحافی ہیں جو مختلف نیوز ویب سائٹس کے لیے رپورٹنگ کرتے ہیں۔ انہیں کرکٹ اور سفر کرنا پسند ہے۔
See more stories
Editor
Sarbajaya Bhattacharya
سربجیہ بھٹاچاریہ، پاری کی سینئر اسسٹنٹ ایڈیٹر ہیں۔ وہ ایک تجربہ کار بنگالی مترجم ہیں۔ وہ کولکاتا میں رہتی ہیں اور شہر کی تاریخ اور سیاحتی ادب میں دلچسپی رکھتی ہیں۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔