in-bagribari-the-river-takes-it-all-urdu

Baksa, Assam

Sep 20, 2023

بگری باری: جہاں ندی سب کچھ بہا لے جاتی ہے

برہم پتر کی معاون ندی، پُٹھی ماری میں ہر سال مانسون کے دوران آنے والا سیلاب اس کے کنارے رہنے والے لوگوں کے لیے مسلسل فکرمندی کا باعث بنا رہتا ہے۔ سیلاب کا پانی کھیت، کھڑی فصلوں اور یہاں تک کہ ان کے کرگھے بھی برباد کر جاتا ہے، اور بہت سے لوگوں کے پاس مزدوری کے سوا کوئی راستہ نہیں بچتا۔ ندی کے کنارے مہنگے بند بنانے کا بھی کوئی فائدہ نہیں ہوا ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Wahidur Rahman

واحد الرحمن، آسام کے گوہاٹی میں مقیم ایک آزاد صحافی اور نامہ نگار ہیں۔

Author

Pankaj Das

پنکج داس، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا (پاری) میں آسامی کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر ہیں۔ وہ گوہاٹی میں رہتے ہیں اور لوکلائزیشن ایکسپرٹ کے طور پر یونیسیف کے ساتھ بھی کام کرتے ہیں۔ انہیں idiomabridge.blogspot.com پر لفظوں کے ساتھ کھیلنا پسند ہے۔

Photographs

Editor

Sarbajaya Bhattacharya

سربجیہ بھٹاچاریہ، پاری کی سینئر اسسٹنٹ ایڈیٹر ہیں۔ وہ ایک تجربہ کار بنگالی مترجم ہیں۔ وہ کولکاتا میں رہتی ہیں اور شہر کی تاریخ اور سیاحتی ادب میں دلچسپی رکھتی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔