’اگر ہم اپنی ہی ریاست میں محفوظ نہیں، تو پھر کہاں ہوں گے؟‘
کسان پنجاب میں رہتے ہوئے ہریانہ پولیس کے حملے پر سوال اٹھا رہے ہیں۔ کئی مظاہرین شدید زخمی ہوئے ہیں، جن میں دویندر سنگھ بھی شامل ہیں، جن کی بائیں آنکھ کی بینائی کے ختم ہونے کا خدشہ ہے
عرش دیپ عرشی، چنڈی گڑھ کی ایک آزاد صحافی اور ترجمہ نگار ہیں۔ وہ نیوز ۱۸ پنجاب اور ہندوستان ٹائمز کے ساتھ کام کر چکی ہیں۔ انہوں نے پٹیالہ کی پنجابی یونیورسٹی سے انگریزی ادب میں ایم فل کیا ہے۔
See more stories
Editor
Sarbajaya Bhattacharya
سربجیہ بھٹاچاریہ، پاری کی سینئر اسسٹنٹ ایڈیٹر ہیں۔ وہ ایک تجربہ کار بنگالی مترجم ہیں۔ وہ کولکاتا میں رہتی ہیں اور شہر کی تاریخ اور سیاحتی ادب میں دلچسپی رکھتی ہیں۔
See more stories
Translator
Sibtain Kauser
سبطین کوثر، دہلی کے ایک صحافی اور ترجمہ نگار ہیں۔ وہ کئی مرکزی نیوز ایجنسیوں اور معروف ٹی وی اور نیوز نیٹ ورکس، ڈیجیٹل میڈیا پلیٹ فارموں کے ساتھ کام کر چکے ہیں۔