i-work-for-days-and-earn-nothing-ur

Srinagar, Jammu and Kashmir

Jul 12, 2023

پشمینہ سوت کی کتائی میں اب پہلے جیسی بات نہیں رہی

پشمینہ کے دھاگے تیار کرنا انتہائی ہنرمندی والا کام ہے، پھر بھی اس کام کو کرنے والی عورتیں بہت کم پیسے کما پاتی ہیں۔ شاید یہی وجہ ہے کہ نئی نسل میں اس روایتی پیشہ کو لے کر دلچسپی ختم ہوتی جا رہی ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Muzamil Bhat

مزمل بھٹ، سرینگر میں مقیم ایک آزاد فوٹو جرنلسٹ اور فلم ساز ہیں۔ وہ ۲۰۲۲ کے پاری فیلو تھے۔

Editor

Punam Thakur

پونم ٹھاکر، دہلی کی ایک آزاد صحافی ہیں جنہیں رپورٹنگ اور ایڈٹنگ کا کافی تجربہ ہے۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔