i-want-to-play-for-india-ur

Banswara, Rajasthan

Jul 05, 2024

’میں انڈیا کے لیے کھیلنا چاہتی ہوں‘

ٹی ٹونٹی کرکٹ ورلڈ کپ آج کل کرکٹ کے شائقین کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ لیکن اس دوران کرکٹروں کی آئندہ نسل ملک کے مختلف حصوں میں سخت محنت میں مصروف ہے۔ راجستھان کے بانسواڑہ کی رہنے والی ہتاکشی انہیں کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں، اور نو سال کی عمر سے ہی ملک کے لیے کھیلنے کی تیاری کر رہی ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Swadesha Sharma

سودیشا شرما، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا (پاری) میں ریسرچر اور کانٹینٹ ایڈیٹر ہیں۔ وہ رضاکاروں کے ساتھ مل کر پاری کی لائبریری کے لیے بھی کام کرتی ہیں۔

Editor

Priti David

پریتی ڈیوڈ، پاری کی ایگزیکٹو ایڈیٹر ہیں۔ وہ جنگلات، آدیواسیوں اور معاش جیسے موضوعات پر لکھتی ہیں۔ پریتی، پاری کے ’ایجوکیشن‘ والے حصہ کی سربراہ بھی ہیں اور دیہی علاقوں کے مسائل کو کلاس روم اور نصاب تک پہنچانے کے لیے اسکولوں اور کالجوں کے ساتھ مل کر کام کرتی ہیں۔

Translator

Shafique Alam

شفیق عالم پٹنہ میں مقیم ایک آزاد صحافی، مترجم اور کتابوں اور جرائد کے ایڈیٹر ہیں۔ خود کو کل وقتی فری لانسنگ کے لیے وقف کرنے سے قبل، انہوں نے کئی بین الاقوامی پبلشرز کے لیے بطور کاپی ایڈیٹر کام کیا ہے۔ انہوں نے دہلی کے مختلف نیوز میگزینز اور میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے بطور صحافی بھی کام کیا ہے۔ وہ انگریزی، ہندی اور اردو زبانوں کے مترجم ہیں۔