کشمیر کے بارہمولہ میں روٹی بنانے والے ایک آدمی کا کہنا ہے کہ مرکزی حکومت کے بجٹ میں ان کے جیسے لوگوں کے لیے کچھ بھی نہیں ہے۔ ٹیکس میں رعایت کی بجائے انہیں اشیاء کی تیزی سے بڑھتی ہوئی قیمتوں کی فکر ہو رہی ہے
مزمل بھٹ، سرینگر میں مقیم ایک آزاد فوٹو جرنلسٹ اور فلم ساز ہیں۔ وہ ۲۰۲۲ کے پاری فیلو تھے۔
See more stories
Editor
Sarbajaya Bhattacharya
سربجیہ بھٹاچاریہ، پاری کی سینئر اسسٹنٹ ایڈیٹر ہیں۔ وہ ایک تجربہ کار بنگالی مترجم ہیں۔ وہ کولکاتا میں رہتی ہیں اور شہر کی تاریخ اور سیاحتی ادب میں دلچسپی رکھتی ہیں۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔