میرٹھ میں کم آمدنی والے خاندانوں کے نوجوان مسلم لڑکوں کے لیے فٹنس اور جِم کے آلات تیار کرنا روزی روٹی کا اہم ذریعہ ہے۔ وہ دھات کے ٹکڑے کاٹ کر ویلڈ، بف، فنش، پینٹ اور پاؤڈر کوٹ کرنے والے کارخانوں میں کام کرتے ہیں، جہاں سے انہیں پیک کرکے بعد میں اسیمبل اور فٹ کیا جاتا ہے
سربجیہ بھٹاچاریہ، پاری کی سینئر اسسٹنٹ ایڈیٹر ہیں۔ وہ ایک تجربہ کار بنگالی مترجم ہیں۔ وہ کولکاتا میں رہتی ہیں اور شہر کی تاریخ اور سیاحتی ادب میں دلچسپی رکھتی ہیں۔
See more stories
Translator
Qamar Siddique
قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔
See more stories
Author
Shruti Sharma
شروتی شرما ایم ایم ایف – پاری فیلو (۲۳-۲۰۲۲) ہیں۔ وہ کولکاتا کے سنٹر فار اسٹڈیز اِن سوشل سائنسز سے ہندوستان میں کھیلوں کے سامان تیار کرنے کی سماجی تاریخ پر پی ایچ ڈی کر رہی ہیں۔