i-could-ve-become-a-police-officer-officer-ur

Hyderabad, Telangana

Jun 13, 2025

’میں پولیس افسر بننا چاہتی تھی‘

انیتا راٹھوڑ ایک مہاجر گھریلو ملازمہ ہیں۔ وہ حیدرآباد شہر کے کئی گھروں میں صفائی اور برتن دھونے کا کام کرتی ہیں۔ ان کا دن جلد شروع ہوتا ہے اور دیر سے ختم ہوتا ہے، تاکہ وہ اپنی فیملی کی کفالت کرسکیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Student Reporter

Aranya Tanvir Gourisaria

ارنیہ تنویر گوریسریا حیدرآباد کے مدھا پور میں واقع ایلن کے انٹرمیڈیٹ کے طالب علم ہیں۔

Editor

Pratishtha Pandya

پرتشٹھا پانڈیہ، پاری میں بطور سینئر ایڈیٹر کام کرتی ہیں، اور پاری کے تخلیقی تحریر والے شعبہ کی سربراہ ہیں۔ وہ پاری بھاشا ٹیم کی رکن ہیں اور گجراتی میں اسٹوریز کا ترجمہ اور ایڈیٹنگ کرتی ہیں۔ پرتشٹھا گجراتی اور انگریزی زبان کی شاعرہ بھی ہیں۔

Photographs

Sukanya Ghosh

سوکنیا گھوش ایک برانڈ مارکیٹنگ اور کمیونی کیشن پروفیشنل ہیں۔ وہ حیدرآباد میں مقیم ہیں۔

Translator

Shafique Alam

شفیق عالم پٹنہ میں مقیم ایک آزاد صحافی، مترجم اور کتابوں اور جرائد کے ایڈیٹر ہیں۔ خود کو کل وقتی فری لانسنگ کے لیے وقف کرنے سے قبل، انہوں نے کئی بین الاقوامی پبلشرز کے لیے بطور کاپی ایڈیٹر کام کیا ہے۔ انہوں نے دہلی کے مختلف نیوز میگزینز اور میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے بطور صحافی بھی کام کیا ہے۔ وہ انگریزی، ہندی اور اردو زبانوں کے مترجم ہیں۔