i-cannot-lead-a-false-life-ur

Chengalpattu, Tamil Nadu

Dec 25, 2024

’میں نقلی زندگی نہیں جی سکتی‘

رمیا ایک ٹرانس جینڈر خاتون ہیں، جسے ایرولور برادری میں تیروننگئی بھی کہتے ہیں۔ وہ بتاتی ہیں کہ ان کے جیسی ٹرانس خواتین بطور شہری مضبوط ہو رہی ہیں اور ان کی سیاسی حیثیت میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔ وہ بھی جلد ہی پنچایت الیکشن لڑنے کا منصوبہ بنا رہی ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔

Author

Smitha Tumuluru

اسمیتا تُمولورو بنگلورو میں مقیم ایک ڈاکیومینٹری فوٹوگرافر ہیں۔ تمل ناڈو میں ترقیاتی پروجیکٹوں پر ان کے پہلے کے کام ان کی رپورٹنگ اور دیہی زندگی کی دستاویزکاری کے بارے میں بتاتے ہیں۔

Editor

Riya Behl

ریا بہل ملٹی میڈیا جرنلسٹ ہیں اور صنف اور تعلیم سے متعلق امور پر لکھتی ہیں۔ وہ پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا (پاری) کے لیے بطور سینئر اسسٹنٹ ایڈیٹر کام کر چکی ہیں اور پاری کی اسٹوریز کو اسکولی نصاب کا حصہ بنانے کے لیے طلباء اور اساتذہ کے ساتھ کام کرتی ہیں۔