i-am-unable-to-sell-chhaj-in-this-heat-ur

Fazilka, Punjab

Sep 12, 2025

’اس گرمی میں چھج بیچنا مشکل ہے‘

ہاتھ سے بنے چھج (سوپ) کی مانگ میں کمی کے باوجود کرشنا رانی نے چھج بنانے کے اپنے کئی دہائیوں کے خاندانی ہنر کو جاری رکھا ہے۔ تاہم، پنجاب کے فاضلکہ ضلع میں گرمی کی شدت کی وجہ سے اس کام میں انہیں نئی مشکلات کا سامنا ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Sanskriti Talwar

سنسکرتی تلوار، نئی دہلی میں مقیم ایک آزاد صحافی ہیں اور سال ۲۰۲۳ کی پاری ایم ایم ایف فیلو ہیں۔

Editor

Sangeeta Menon

سنگیتا مینن، ممبئی میں مقیم ایک قلم کار، ایڈیٹر، اور کمیونی کیشن کنسلٹینٹ ہیں۔

Photo Editor

Binaifer Bharucha

بنائیفر بھروچا، پاری کی فوٹو ایڈیٹر ہیں۔ وہ ایک فری لانس فوٹوگرافر ہیں اور ممبئی میں رہتی ہیں۔ اس سے پہلے وہ عوامی مقامات پر پبلک آرٹ کو فروغ دینے والی تنظیم ’آرٹ آکسیجن‘ کا حصہ تھیں۔

Translator

Shafique Alam

شفیق عالم پٹنہ میں مقیم ایک آزاد صحافی، مترجم اور کتابوں اور جرائد کے ایڈیٹر ہیں۔ خود کو کل وقتی فری لانسنگ کے لیے وقف کرنے سے قبل، انہوں نے کئی بین الاقوامی پبلشرز کے لیے بطور کاپی ایڈیٹر کام کیا ہے۔ انہوں نے دہلی کے مختلف نیوز میگزینز اور میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے بطور صحافی بھی کام کیا ہے۔ وہ انگریزی، ہندی اور اردو زبانوں کے مترجم ہیں۔