homeward-bound-from-bombay-to-baptail-ur

Dakshin Dinajpur , West Bengal

Sep 23, 2025

چھوٹکا اب بنگال سے ممبئی نہیں جانا چاہتا

اجنبی سرزمین پرسن بلوغ کو پہنچتے ہوئے نبین ٹھاکر کی ہمت، عزم اور مایوسی کی داستان، اور ایک دہائی بعد ان کی گھر واپسی کی کہانی، جسے انہوں نے ایک بہتر زندگی کی تلاش میں کبھی چھوڑا تھا

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Subhankar Sarkar

شبھنکر سرکار، کولکاتا کی جادوپور یونیورسٹی سے بنگالی ادب میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کر چکے ہیں، اور آرٹ کی مختلف شکلوں میں کام اور ترجمہ کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ وہ سال ۲۰۲۵ کے پاری-ایم ایم ایف فیلو ہیں۔

Editor

Smita Khator

اسمِتا کھٹور، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا (پاری) کے ہندوستانی زبانوں کے پروگرام، پاری بھاشا کی چیف ٹرانسلیشنز ایڈیٹر ہیں۔ ترجمہ، زبان اور آرکائیوز ان کے کام کرنے کے شعبے رہے ہیں۔ وہ خواتین کے مسائل اور محنت و مزدوری سے متعلق امور پر لکھتی ہیں۔

Photo Editor

Binaifer Bharucha

بنائیفر بھروچا، پاری کی فوٹو ایڈیٹر ہیں۔ وہ ایک فری لانس فوٹوگرافر ہیں اور ممبئی میں رہتی ہیں۔ اس سے پہلے وہ عوامی مقامات پر پبلک آرٹ کو فروغ دینے والی تنظیم ’آرٹ آکسیجن‘ کا حصہ تھیں۔

Translator

Shafique Alam

شفیق عالم پٹنہ میں مقیم ایک آزاد صحافی، مترجم اور کتابوں اور جرائد کے ایڈیٹر ہیں۔ خود کو کل وقتی فری لانسنگ کے لیے وقف کرنے سے قبل، انہوں نے کئی بین الاقوامی پبلشرز کے لیے بطور کاپی ایڈیٹر کام کیا ہے۔ انہوں نے دہلی کے مختلف نیوز میگزینز اور میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے بطور صحافی بھی کام کیا ہے۔ وہ انگریزی، ہندی اور اردو زبانوں کے مترجم ہیں۔