gondi-language-is-our-religion-and-caste-ur

Chhindwara, Madhya Pradesh

May 14, 2025

’گونڈی زبان ہمارا مذہب، ہماری ذات ہے‘

مدھیہ پردیش کے لونادیئی گاؤں کے گونڈ آدیواسیوں کے لیے ان کی مادری زبان صرف ترسیل کا ذریعہ ہی نہیں ہے، بلکہ ان کی شناخت بھی ہے۔ اب یہ شناخت خطرے میں ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Pallavi Chaturvedi

پلّوی چترویدی ایک آزاد ترجمہ نگار اور قلم کار ہیں اور انگریزی اور ہندی میں ترجمے کا کام کرتی ہیں۔ وہ ایک تجربہ کار ٹیچر اور ٹرینر بھی ہیں، اور پچھلے ایک سال سے بچوں اور نوجوانوں کے لیے ادب کی تخلیق کا کام کر رہی ہیں۔

Editor

Sangeeta Menon

سنگیتا مینن، ممبئی میں مقیم ایک قلم کار، ایڈیٹر، اور کمیونی کیشن کنسلٹینٹ ہیں۔

Photographs

Ritu Sharma

ریتو شرما، پاری میں معدومیت کے خطرے سے دوچار زبانوں کی کانٹینٹ ایڈیٹر ہیں۔ انہوں نے لسانیات سے ایم اے کیا ہے اور ہندوستان میں بولی جانے والی زبانوں کی حفاظت اور ان کے احیاء کے لیے کام کر رہی ہیں۔

Translator

Shafique Alam

شفیق عالم پٹنہ میں مقیم ایک آزاد صحافی، مترجم اور کتابوں اور جرائد کے ایڈیٹر ہیں۔ خود کو کل وقتی فری لانسنگ کے لیے وقف کرنے سے قبل، انہوں نے کئی بین الاقوامی پبلشرز کے لیے بطور کاپی ایڈیٹر کام کیا ہے۔ انہوں نے دہلی کے مختلف نیوز میگزینز اور میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے بطور صحافی بھی کام کیا ہے۔ وہ انگریزی، ہندی اور اردو زبانوں کے مترجم ہیں۔