gond-art-stories-of-the-forest-and-the-land-ur

Bhopal, Madhya Pradesh

Apr 07, 2024

گونڈ آرٹ: جنگل اور زمین کی کہانیاں

سریش دھروے اپنی پینٹنگز کے ذریعے جنگلات، درختوں، جانور اور انسان، اور ان کے ایک دوسرے پر انحصار کی کہانیاں بیان کرتے ہیں۔ بھوپال میں رہنے والے ان کے جیسے فنکاروں کی شکایت ہے کہ اس آرٹ کو سال ۲۰۲۳ میں جو جغرافیائی نشان دیا گیا تھا، اس میں درخواست گزاروں کے طور پر ان کے گروپ کا نام شامل نہیں کیا گیا

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Editor

Vishaka George

وشاکھا جارج، پاری کی سینئر ایڈیٹر ہیں۔ وہ معاش اور ماحولیات سے متعلق امور پر رپورٹنگ کرتی ہیں۔ وشاکھا، پاری کے سوشل میڈیا سے جڑے کاموں کی سربراہ ہیں اور پاری ایجوکیشن ٹیم کی بھی رکن ہیں، جو دیہی علاقوں کے مسائل کو کلاس روم اور نصاب کا حصہ بنانے کے لیے اسکولوں اور کالجوں کے ساتھ مل کر کام کرتی ہے۔

Author

Priti David

پریتی ڈیوڈ، پاری کی ایگزیکٹو ایڈیٹر ہیں۔ وہ جنگلات، آدیواسیوں اور معاش جیسے موضوعات پر لکھتی ہیں۔ پریتی، پاری کے ’ایجوکیشن‘ والے حصہ کی سربراہ بھی ہیں اور دیہی علاقوں کے مسائل کو کلاس روم اور نصاب تک پہنچانے کے لیے اسکولوں اور کالجوں کے ساتھ مل کر کام کرتی ہیں۔

Video Editor

Sinchita Parbat

سنچیتا ماجی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کی سینئر ویڈیو ایڈیٹر ہیں۔ وہ ایک فری لانس فوٹوگرافر اور دستاویزی فلم ساز بھی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔