godna-art-stories-in-ink-ur

Ranchi, Jharkhand

Dec 13, 2024

جسم پر گودائی کرنے کا فن

ہر آدیواسی برادری اور ذات کا جسم پر گودنے کا اپنا منفرد انداز ہوتا ہے، جسے زیادہ تر جھارکھنڈ کی عورتیں انجام دیتی ہیں۔ ایسا عقیدہ ہے کہ اس قدیم فن میں علاج کی طاقت ہے۔ لیکن گودنا ذات، صنف اور دیگر سماجی شناختوں کو بھی اپنے ساتھ لیے چلتا ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Editor

Sarbajaya Bhattacharya

سربجیہ بھٹاچاریہ، پاری کی سینئر اسسٹنٹ ایڈیٹر ہیں۔ وہ ایک تجربہ کار بنگالی مترجم ہیں۔ وہ کولکاتا میں رہتی ہیں اور شہر کی تاریخ اور سیاحتی ادب میں دلچسپی رکھتی ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔

Author

Ashwini Kumar Shukla

اشونی کمار شکلا پلامو، جھارکھنڈ کے مہوگاواں میں مقیم ایک آزاد صحافی ہیں، اور انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ماس کمیونیکیشن، نئی دہلی سے گریجویٹ (۲۰۱۸-۲۰۱۹) ہیں۔ وہ سال ۲۰۲۳ کے پاری-ایم ایم ایف فیلو ہیں۔