frosty-treatment-for-cold-storage-workers-ur

Guntur, Andhra Pradesh

Jul 19, 2023

کولڈ اسٹوریج کے مزدوروں کے ساتھ سرد مہری

گنٹور ضلع کے کولڈ سٹوریج اکائیوں کے مزدور روزانہ چند روپے فی بوری کے حساب سے مرچوں کے بھاری بوجھ کئی منزلوں تک اوپر نیچے کرتے ہیں۔ ان کی جانب سے بہتر مزدوری یا مراعات کے مطالبے کا عام طور پر مطلب سرزنش یا کام سے باہر نکال دیا جانا ہوتا ہے

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Rahul Maganti

راہل مگنتی آندھرا پردیش کے وجیہ واڑہ میں مقیم ایک آزاد صحافی ہیں۔

Editor

Sharmila Joshi

شرمیلا جوشی پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کی سابق ایڈیٹوریل چیف ہیں، ساتھ ہی وہ ایک قلم کار، محقق اور عارضی ٹیچر بھی ہیں۔

Translator

Shafique Alam

شفیق عالم پٹنہ میں مقیم ایک آزاد صحافی، مترجم اور کتابوں اور جرائد کے ایڈیٹر ہیں۔ خود کو کل وقتی فری لانسنگ کے لیے وقف کرنے سے قبل، انہوں نے کئی بین الاقوامی پبلشرز کے لیے بطور کاپی ایڈیٹر کام کیا ہے۔ انہوں نے دہلی کے مختلف نیوز میگزینز اور میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے بطور صحافی بھی کام کیا ہے۔ وہ انگریزی، ہندی اور اردو زبانوں کے مترجم ہیں۔