forging-music-for-the-fields-ur

Palamu, Jharkhand

Jul 10, 2025

مویشیوں کے گلے میں گھنٹی باندھنے والے کاریگر

مویشیوں کے گلے میں باندھی جانے والی ہاتھ سے تیار کردہ گھنٹیوں کی گونج اب ماند پڑنے لگی ہے، لیکن رگھو ویر وشوکرما جیسے گھنٹی بنانے والے کاریگر اس روایتی ہنر کو زندہ رکھے ہوئے ہیں اور گزر بسر کے لیے اپنی چھوٹی سی زمین پر کھیتی کرتے ہیں

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Ashwini Kumar Shukla

اشونی کمار شکلا پلامو، جھارکھنڈ کے مہوگاواں میں مقیم ایک آزاد صحافی ہیں، اور انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ماس کمیونیکیشن، نئی دہلی سے گریجویٹ (۲۰۱۸-۲۰۱۹) ہیں۔ وہ سال ۲۰۲۳ کے پاری-ایم ایم ایف فیلو ہیں۔

Editor

Kavitha Iyer

کویتا ایئر گزشتہ ۲۰ سالوں سے صحافت کر رہی ہیں۔ انہوں نے ’لینڈ اسکیپ آف لاس: دی اسٹوری آف این انڈین‘ نامی کتاب بھی لکھی ہے، جو ’ہارپر کولنس‘ پبلی کیشن سے سال ۲۰۲۱ میں شائع ہوئی ہے۔

Photo Editor

Binaifer Bharucha

بنائیفر بھروچا، پاری کی فوٹو ایڈیٹر ہیں۔ وہ ایک فری لانس فوٹوگرافر ہیں اور ممبئی میں رہتی ہیں۔ اس سے پہلے وہ عوامی مقامات پر پبلک آرٹ کو فروغ دینے والی تنظیم ’آرٹ آکسیجن‘ کا حصہ تھیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔