for-whom-the-budget-bells-don-t-toll-ur

Varanasi, Uttar Pradesh

Feb 06, 2025

’ٹیکس میں چھوٹ کا ہم سے کیا لینا دینا؟‘

اتر پردیش کے وارانسی میں ایک مشترکہ خاندان کو لگتا ہے کہ مرکزی بجٹ اور اس میں ٹیکس کے چھوٹ کی حد کو بڑھایا جانا ان کے لیے کوئی معنی نہیں رکھتا

Want to republish this article? Please write to [email protected] with a cc to [email protected]

Author

Jigyasa Mishra

جِگیاسا مشرا اترپردیش کے چترکوٹ میں مقیم ایک آزاد صحافی ہیں۔ وہ بنیادی طور سے دیہی امور، فن و ثقافت پر مبنی رپورٹنگ کرتی ہیں۔

Editor

P. Sainath

پی سائی ناتھ ’پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا‘ کے بانی ایڈیٹر ہیں۔ وہ کئی دہائیوں تک دیہی ہندوستان کے رپورٹر رہے اور Everybody Loves a Good Drought اور The Last Heroes: Foot Soldiers of Indian Freedom کے مصنف ہیں۔

Translator

Qamar Siddique

قمر صدیقی، پیپلز آرکائیو آف رورل انڈیا کے ٹرانسلیشنز ایڈیٹر، اردو، ہیں۔ وہ دہلی میں مقیم ایک صحافی ہیں۔